۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
شیعه
اہلبیت(ع) سے محبت کرنے والے کی دو اہم خصوصیات

حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت(ع) سے محبت کرنے والوں کی نشانیوں کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار"سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

یَا جَابِرُ أَ یَکْتَفِی مَنِ انْتَحَلَ التَّشَیُّعَ أَنْ یَقُولَ بِحُبِّنَا أَهْلَ الْبَیْتِ فَوَ اللَّهِ مَا شِیعَتُنَا إِلَّا مَنِ اتَّقَی اللَّهَ وَ أَطَاعَهُ۔

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اے جابر! کیا جو شخص تشیع کا دعویٰ کرتا ہے اس کے لئے کافی ہے کہ کہہ دے کہ وہ اہل بیت(علیھم السلام) سے محبت کرتا ہے؟

خدا کی قسم! ہمارا شیعہ نہیں ہے مگر وہ جو تقوای الہی کی رعایت کرے اور خدا کی اطاعت کرے۔

بحارالانوار، علامه مجلسی، ج ۹۷، ص ۱۹۴، ح ۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .